Results 1 to 2 of 2

Thread: نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

    نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب
    Nargisi Kofta 750x369 - نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

    کوفتے گھر کے تمام افراد ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ اسے مختلف طریقوں سے بنایا جاتا ہے جن میں نرگسی کوفتوں کی قسم نہایت عام ہے، آج ہم آپ کو اس کی آسان ترکیب بتا رہے ہیں۔
    اجزا

    قیمہ: 1 کلو

    ادرک لسہن پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ

    نمک: Ø+سب ذائقہ

    پیاز: 2 عدد درمیانی

    لال مرچ پسی ہوئی: 1 کھانے کا چمچ

    ہری مرچیں: 3 سے 4 عدد

    ہرا دھنیہ: آدھی گٹھی

    بھنے ہوئے چنے: 4 کھانے کے چمچ

    ڈبل روٹی کے سلائس: 2 عدد

    انڈے: 9 عدد
    گریوی کے اجزا

    پیاز (باریک کٹی ہوئی): 2 عدد درمیانی

    ادرک لہسن پسا ہوا: 1 چائے کا چمچ

    نمک: Ø+سب ذائقہ

    لال مرچ پسی ہوئی: 1 چائے کا چمچ

    دھنیہ پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ

    ہلدی پسی ہوئی: آدھا چائے کا چمچ

    سفید زیرہ: 1 چائے کا چمچ

    ثابت گرم مصالØ+ہ: 1 کھانے کا Ú†Ù…Ú†

    دہی (پھینٹا ہوا): 1 پیالی

    کوکنگ آئل: آدھی پیالی
    ترکیب

    قیمے میں کوفتے Ú©Û’ تمام مصالØ+Û’ ملا کر 2 مرتبہ پیس لیں۔

    ایک انڈا شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ Ú©Û’ لیے فریج میں رکھ دیں۔

    8 انڈوں Ú©Ùˆ سخت ابالیں٬ ہاتھوں Ú©Ùˆ ہلکا سا چکنا کر Ú©Û’ قیمے Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ انڈوں پر لپیٹ دیں، چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرØ+ Ù…Ø+فوظ کر لیں۔

    دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں۔
    گریوی کی ترکیب

    بڑے سائز Ú©ÛŒ دیگچی میں Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ آئل Ú©Ùˆ درمیانی آنچ پر 3 سے 4 منٹ ہلکا گرم کر Ú©Û’ ثابت گرم مصالØ+ہ ڈالیں۔ جب کڑکڑانے Ù„Ú¯Û’ تو پیاز Ú©Ùˆ ہلکا سنہرا فرائی کر لیں۔

    دہی میں گریوی Ú©Û’ تمام مصالØ+Û’ ملا کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیØ+دہ سے نظر آنے Ù„Ú¯Û’Û”

    ایک پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور کوفتے شامل کر دیں۔ دیگچی کو ڈھانپے بغیر پانی کو خشک ہونے تک پکائیں۔

    درمیان میں دیگچی کو ایک سے دو مرتبہ کپڑے کی مدد سے ہلا لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو دوبارہ سے ایک پیالی پانی شامل کر کے ہرا دھنیہ اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور ہلکی آنچ پر (دم پر) 5 سے 7 منٹ ڈھک کر پکائیں۔

    مزیدار نرگسی کوفتے تیار ہیں۔
    2gvsho3 - نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

    2gvsho3 - نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •